گردشی دن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہیت) زمین کی گردش کے حساب سے پورا ہونے والا دن جو شمسی دن سے چار دقیقہ کم ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہیت) زمین کی گردش کے حساب سے پورا ہونے والا دن جو شمسی دن سے چار دقیقہ کم ہوتا ہے۔